دینہ(ادریس چودھری)ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت روی ناش عرف ہیری کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے 144 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments