top of page

راھبری کی وارداتوں میں ملوث وسیم عرف چھیما گینگ کے 4 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم، طلائی زیورات برآمد

 جہلم (ظہیر عباس)  جہلم پولیس کی بڑی کارروائی ایس ایچ او سٹی راجہ محمد عمران اور انچارج چوکی کینٹ شاہد امجد کی اہم کارروائی، راھبری کی وارداتوں میں ملوث وسیم عرف چھیما گینگ کے 04 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد  ملزمان کی شناخت وسیم عرف چھیما، سفیان، خرم اور نگاہ حسین کے ناموں سے ہوئی  تفصیلات کے مطابق جہلم سٹی پولیس کی بڑی کارروائی راہبری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا تھانہ سٹی کے ایس ایچ او راجہ عمران اور انچارج چوکی کینٹ شاہد امجد نے چھاپہ مار کر راہبری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا  ملزمان سے چھینی گئی نقدی رقم 90 ہزار روپے، طلائی زیورات اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ راونڈز بھی  برآمد کر لیے گئے  پولیس تفتیش کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں، جنہوں نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان سے بر ریمانڈ جسمانی مزید انکشافات متوقع ۔ 

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page