top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:8سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا

دینہ (رانا عاصم سے)ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 8سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت نعیم کیانی کے نام سے ہوئی ہے،مدعی مقدمہ کا کہناتھا ک ملزم نے میری بیٹی بعمر8سال اوراسکی کلاس فیلو دیگر بچیاں جو سکول پڑھنے جاتی تھیں کے ساتھ نازیبا حرکات کیں، ایس ایچ اوڈومیلی اورانچارجSSOIUسوہاوہ سرکل نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ بچوں اور عورتوں سے زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page