top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:7سال سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کامران گرفتار کر لیا گیا



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا ،اشتہاری مجرم کامران گذشتہ سال سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا ،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، ڈومیلی پولیس نے ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کاکہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائےگا۔

0 comments

Bình luận

Đã xếp hạng 0/5 sao.
Chưa có xếp hạng

Thêm điểm xếp hạng
bottom of page