top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ!3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 4 کلو 290 گرام ہیروئن معہ رقم برآمد


جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان Jhelumnews.uk ) ایس ایچ او دینہ عمران عباس کا اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ،03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 4 کلو 290 گرام ہیروئن معہ رقم وٹک برآمد کر لی گئی مقدمات درج ملزمان پابند سلاسل کر دے گئے ۔ گرفتار ملزمان میں مہران، رئیس اور عمران شامل ہیں، ملزمان سے 4 کلو 290 گرام ہیروئن اور رقم وٹک مبلغ 5260 روپے برآمد کر لیے گئے ہیں ۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جہلم کا کہنا ھے ضلع جہلم کو منشیات فروشی سے پاک کرنا میرا مشن ہے، جو جاری رہے گا ۔تاکہ ہم آنے والی نسلوں کومنشیات سے پاک ماحول مہیا کر سکیں


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page