تھانہ ڈومیلی کے علاقہ رسیلہ کلاں میں فائرنگ سے3شہریوں کےقتل ہونےکا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،ایس ڈی پی او سوہاوہ سے رپورٹ طلب ابتدائی اطلاعات کے مطابق غضنفر ،گل عمر اور راجہ محمود نامی شہریوں کو صدام وغیرہ نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دےکر چھاپے مارے جا رہے ہیں،ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گےاور تفتیش کے تمام مراحل کے بعد ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے گی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم ناصر محمود باجوہ
Comentários