top of page

دینہ// نثار احمد مغل سے// ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار


ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،شراب پی

کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبین ارشد کو گرفتار کر لیا،

ملزم کی میڈیکل رپورٹ میں نشہ شراب میں دھت ہونے کی تصدیق،

ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،


0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page