top of page

دینہ// نثار احمد مغل سے// ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے اہم مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ نا جائز برآمد

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے اہم مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ نا جائز برآمد ،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کےملزم شاہد محمود کو گرفتار کیا تھا،

ملزم سے دوران ریمانڈ، وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

ملزم نے مجھے اور میرے شوہر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعیہ مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا

۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page