top of page

دینہ// نثار احمد مغل سے// انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم کی احسن کاروائی۔راولپنڈی سے دینہ آنے والے گمشدہ بچےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم کی احسن کاروائی،دینہ پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے،گمشدہ بچےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،8سالہ دانیال راولپنڈی سے اپنے والدین سے ناراض ہو کر گھر سے نکل آیا جو کے دینہ پولیس کو ملا،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم نے گمشدہ بچے کو راولپنڈی لے جا کرلواحقین کے حوالے کر دیا.بچے کے لواحقین نے دینہ پولیس کے اس تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page