top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ// قتل، خودکشی یا طبی موت۔ تھانہ دینہ کے کانسٹیبل کی لاش پٹرول پمپ کے باتھ روم سے برآمد

دینہ// نثار احمد مغل سے// تھانہ دینہ میں تعینات عاصم بٹ کانسٹیبل کی ڈیڈ باڈی پولیس پٹرول پمپ کے باتھ روم سے برآمد ھوئی ھے۔ ذرائع کے مطابق متوفی عاصم بٹ کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں ۔ ابھی اس بارے تفتیش کی جارہی ھے کہ کانسٹیبل عاصم بٹ کو قتل کیا گیا ھے ، اس نے خود کشی کی ھے یا پھر اس کو دل کا دورہ ہڑا ھے۔ ڈی پی او جہلم موقع پر پہنچ گئے ھیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد ھی حقائق سامنے آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم کانسٹیبل کا تعلق علاقہ ڈومیلی سے بتایا جاتا ھے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page