top of page

دینہ// رانا محمد عاصم سے// قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کا سہولت کار اور فرار میں مدد دینے والا ملزم گرفتار



ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کا سہولت کار اور فرار میں مدد دینے والا ملزم گرفتار،ڈومیلی پولیس نےملزم طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم طاہر محمود قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم فیصل محمود کا سہولت کار تھا جس نے اشتہاری کو فرار ہونے میں مدد دی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page