top of page

دینہ// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ مویشی، نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والے گاڑی برآمد


ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ مویشی،نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والے گاڑی برآمد ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،ملزم سے نقدی60ہزار روپے،تین عدد بکریاں مالیتی 01لاکھ 80ہزار اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،


0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page