top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد



ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دل آویز زمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل44بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی، مقدمہ درج ۔ تفتیش شروع کردی گئی ۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page