top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ// رانا محمد عاصم سے// ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد

دینہ// رانا محمد عاصم سے//

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا،

ملزم جاوید نے میرے چچا ،ولد اور بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،مدعی مقدمہ ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page