دینہ// رانا محمد عاصم سے//
ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
چوری، موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث تاجو گینگ کے02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلزاور گھریلو سامان برآمد،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ممتاز اور عرفان کو گرفتار کرلیا،
ملزمان سے چوری شدہ 02 عدد موٹرسائیکلز اور گھریلو سامان مالیتی 01 لاکھ روپے برآمد،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
Comments