دینہ// رانا محمد عاصم سے//
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،کار برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی ضامن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے دھوکہ دہی اور نوسربازی سے ہتھیائی گئی کار مالیتی 18 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
Comentários