top of page

دینہ// رانا محمد عاصم سے//انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد


ایس ایچ او تھانہ دینہ کی سربراہی میں انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر نواز کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page