top of page

دینہ// دس لاکھ بھتہ ادا کرو۔ سابق تحصیل کونسلر کو خط موصول ۔ مقامی پولیس سے تعاون کا مطالبہ


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

کراچی جیسے حالات شہر دینہ کی ملحقہ قصبات میں بھی ہونے شروع ہو گئے ہیں چوہدری شوکت محمود سابق ممبر تحصیل کونسل دینہ ساکن مہال تفصیلات کے مطابق بقول چوہدری شوکت سابق ممبر تحصیل کونسل دینہ اب ہمارے گاؤں میں گمنام خطوط انا شروع ہو گئے ہیں اس طرزِ عمل سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہو چکے ہیں حاجی اشتیاق جو عارضہ قلب میں مبتلا ہے اس کو بھی خطرناک خط موصول ہوا ہے 10 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے مقامی پولیس سے مطالبہ ہے وہ اس طرف خصوصی توجہ دیں

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page