حاجی عبدالغفور کا بیٹا حاجی مشاق احمد خان کا بھتیجا نور احمد اوراحمد نواز کا بھائی احمد ندیم ، قیصر ندیم اور نقاش وسیم کا تایا زاد بھائی ظہورِ احمد طہڈالی میں وفات پاگئے ہیں۔ان کا نمازہ جنازہ آج بروز اتوار کو ج دوپہر 3 بجے مدو کالس میں ادا کیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
اد
Comments