top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ//ڈاکٹر اویس خٹک مدت ملازمت مکمل کرنے پر ریٹائرڈ۔ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دینہ تعینات کر دیا گیا


جہلم ( جرار حسین میر سے)

ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دینہ تعینات کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارشاد تنیو جو حال ہی میں سوہاوہ تعینات ہیں ان کی مسلسل خدمات اور سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ہیلتھ جہلم نے ان کو تحصیل دینہ میں بحیثیت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے ڈاکٹر اویس خٹک مدت ملازمت مکمل کرنے پر ریٹائرڈ ہو رہے ہیں لہذا ان کی ریٹائرمنٹ پر فوری عمل ہوگا ڈاکٹر ارشاد تنیو انتہائی محنتی اور پروفیشنل صلاحیتوں کے مالک ہیں یقینا ان کی تعیناتی سے تحصیل دینہ کے جملہ مسائل جلد حل ہو جائیں گے شہر دینہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر بننے پر دلی مبارکباد دی ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page