top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ//نثار احمد مغل//مویشی چوری کی جھوٹی کال،ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا،مقدمہ درج

دینہ//نثار احمد مغل//ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم ساجد حسین کو ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ریسکیو 15 پر مویشی چوری کی جھوٹی کال کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page