top of page

دینہ//اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر کی کاوشوں سے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے عقب میں گہرے نالے کی صفائی کے بعد اس ہر پڑیاں لگا دی گئیں۔ راہ گیروں کی دعائیں ۔


جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار) سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا سہیل اشرف ایم او آئی کی کارگزاری قابلِ تعریف ہے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے عقب میں ایک گہرے نالے کا وجود تھا جس کی وجہ سے رورل ہیلتھ جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار) سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا سہیل اشرف ایم او آئی کی کارگزاری قابلِ تعریف ہے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے عقب میں ایک گہرے نالے کا وجود تھا جس کی وجہ سے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی عمارت پانی کی نکاسی نا ہونے کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی تھی مزید برآں اس راستے سے گذرنے والے مسافر آئے روز اس میں گر جاتے تھے اور زخمی ہو جاتے تھے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے احکامات کی روشنی میں سہیل اشرف ایم او ائی نے سب سے پہلے نالے کی صفائی کروائی اور اس کے بعد حسبِ ہدایت نالے پر معیاری قسم کی پڑیاں لگا دی گئی اس خوبصورت عمل کی وجہ سے اب نا صرف رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی عمارت محفوظ ہو جائے گی بلکہ گزرنے والے مسافر بھی محفوظ رہینگے سہیل اشرف ایم او آئی کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے احکامات کی روشنی میں مختصر عرصے میں جو کام ہوئے ہیں وہ گزشتہ پندرہ سالوں میں بھی نہیں ہوسکے فیملی پارک دینہ کو بھی اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی رہنمائی میں مزید وسیع کیا جا رہا ہے ۔ دینہ کی عمارت پانی کی نکاسی نا ہونے کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی تھی مزید برآں اس راستے سے گذرنے والے مسافر آئے روز اس میں گر جاتے تھے اور زخمی ہو جاتے تھے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے احکامات کی روشنی میں سہیل اشرف ایم او ائی نے سب سے پہلے نالے کی صفائی کروائی اور اس کے بعد حسبِ ہدایت نالے پر معیاری قسم کی پڑیاں لگا دی گئی اس خوبصورت عمل کی وجہ سے اب نا صرف رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی عمارت محفوظ ہو جائے گی بلکہ گزرنے والے مسافر بھی محفوظ رہینگے سہیل اشرف ایم او آئی کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے احکامات کی روشنی میں مختصر عرصے میں جو کام ہوئے ہیں وہ گزشتہ پندرہ سالوں میں بھی نہیں ہوسکے فیملی پارک دینہ کو بھی اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی رہنمائی میں مزید وسیع کیا جا رہا ہے ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page