top of page

دینہ:ہم کسی سے کم ہیں ؟؟؟سابق وفاقی چوہدری شہباز حسین نے بھی حلقہ این اے 60 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

دینہ(رانا عاصم سے)عام انتخابات2024: سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئےعام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی چوہدری شہباز حسین نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024کیلئے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات کا حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کے حلقہ این اے 60 جہلم ون سے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

0 comments

ความคิดเห็น

ได้รับ 0 เต็ม 5 ดาว
ยังไม่มีการให้คะแนน

ให้คะแนน
bottom of page