دینہ(سہیل انجم قریشی سے)گورنمنٹ اف پاکستان نے شہریوں کے مفار میں گھریلوں اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں کمی کر دی ہے مگر انتطامیہ کی آشیر باد کی وجہ سے ایجنسی ہولڈرز عوام کو لوٹ رہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی حکومت نے گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 500 روپے تک کمی کر دی ہے جبکہ کمرشل سلینڈر کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی کی ہے منگلا روڈ اور ریلوے روڈ پر تمام ایجنسی ہولڈرز پرانے ریٹ پر سلنڈر فروخت کر رہے ہیں انتطامیہ کی اس قدر خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے شہریوں نے نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چند ایجنسیز کو سیل کردیا جائے اسی طرح چند ایجنسی ہولڈرز پر کم از کم 40 سے 50 ہزار روپے کے جرمانے کیے جائے جائے یقیناً اس قدم سے حالات بہتر ہو جائیں گے عوام کے مفاد میں انتظامیہ کو قدم اٹھانا ہوگا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comentarios