top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ:گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ

دینہ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم میں انٹر کالجیٹ اتھلیٹک کا شاندار مظاہرہ کیا گیا کمال مہارت کے ساتھ لانگ جمپ ہائی جمپ نیز 100 میٹر 800 میٹر 1500 میٹر ریس کا بھی منفرد انداز میں مظاہرہ کیا گیا عہد حاضر میں تعلیمی اداروں میں جس قدر گیمز ہوسکتی ہیں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم میں عملی مظاہرہ کیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محترم حبیب الرحمن نے طالبات کو میڈلز اور سرٹیفکیٹ کامیاب طالبات کو اپنے دست مبارک سے دیے انہوں نے کالج میں ہونے والے پروگرام کی نا صرف تعریف کی بلکہ اس امید کا بھی اظہار کیا کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن دینہ جہلم کھیلوں کے ساتھ ساتھ سالانہ نتائج بھی معیاری دکھانے میں کامیاب ہو جائے گا ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page