top of page

دینہ: گاؤں کنڈ پنڈوڑی کے رہائشی چوہدری شہزاد احمد کو علاقے کا نمبردار مقرر کر دیا گیا



دینہ(تحصیل رپورٹر) دینہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں کنڈ پنڈوڑی کا رہائشی چوہدری شہزاد احمد کو علاقے کا نمبردار مقرر کر دیا گیا، چوہدری شہزاد علاقہ کی معروف شخصیت ہے اور علاقہ کے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ان کے نمبردار بننے پر علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں کنڈ پنڈوڑی کی معروف شخصیت چوہدری شہزاد احمد کو علاقہ کنڈ پنڈوری کا نمبردار مقرر کر دیا گیا ، اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، یاد رہے کہ چوہدری شہزاد احمد علاقہ میں اچھی شہرت کے مالک ہیں اور علاقہ کے مسائل سمیت فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ا ن کے نمبردار منتخب ہونے پر علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page