top of page

دینہ:گاؤں ریتلی میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ خاوند نے بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)تھانہ سوہاوہ کی حدود ریتلی گاؤں میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاوند نے بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیاایک اور حوا کی بیٹی ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی۔اطلاعات کے مطابق ریتلی گاؤں میں گھریلوں ناچاکی پر ظالم شوہر نے بیوی کو گولی ماری دی جو کہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔مقتولہ35سالہ (ع بی بی) کو دو گولیاں 2 سینے پر اور 1 سر پر لگی پولیس تھانہ سوہاوہ موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا ۔قاتل شوہر محمد مطلوب موقع سے فرار ہو گیا لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page