top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ کے نوجوان صحافی سید ظہیر عباس شاہ کی والدہ ماجدہ انتقال فرماگئیں۔ گاؤں منارہ میں سپردِ خاک

دینہ// رانا محمد عاصم سے//

دینہ کے نوجوان صحافی سید ظہیر عباس شاہ کی والدہ ماجدہ ، انور حسین شاہ کی زوجہ ، میجر عاشق حسین ، ملک سجاد ، ملک محسن رضا آف منارہ کی ہمشیرہ اور مجاھد حسین میر کی خوش دامن منارہ( لدھڑ) تحصیل دینہ میں رضائے الہی سے وفات پا گئیں

ان کی نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے منارہ دینہ والے آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صحافی برادری ، ڈاکٹرز ، محکمہ تعلیم ضلع جہلم سے وابستہ افراد ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page