دینہ ( رانا عاصم سے)دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 2شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر کے مجموعی طور پر 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2شراب سپلائر ملزمان نبیل عباس اور نعمان ارشد کو گرفتار کر لیا،ملزم نبیل عباس سے10لیٹرشراب اور ملزم نعمان ارشد سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments