top of page

دینہ کے نواحی علاقہ میں منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد کر لی گئی

دینہ ( رانا عاصم سے)دینہ کے نواحی علاقہ میں منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد کر لی گئی ،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سحر شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل 223 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے ارتکاب جرم کیا،مقدمہ درج

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page