top of page

دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف شخصیت چوہدری اشرف کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی



دینہ ( رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف شخصیت چوہدری محمد اشرف کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی ، رسم قل کی تقریب میں پیر محمد نذیر قاسم موہڑوی آستانہ عالیہ بوڑا جنگل شریف ، بریگیڈیئر تصور، سابق ایم پی اے چوہدری تسلیم ناصر گجر ، چوہدری عزیز ، عمر مشتاق برگٹ ، چوہدری افضل ، چوہدری تعلیم اختر ، چوہدری پرویز ، چوہدری محمود سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف شخصیت چوہدری وقاص اشرف کے والد محترم ، چوہدری پرویز ، چوہدری افضل کے چچا زاد بھائی ، چوہدری محمد اشرف کی رسم قل ان کی رہائش گاہ بوڑا جنگل میں ادا کر دی گئی ، رسم قل کی تقریب میں پیر محمد نذیر قاسم موہڑوی آستانہ عالیہ بوڑا جنگل شریف ، بریگیڈیئر تصور حسین ، سابق ایم پی اے چوہدری تسلیم ناصر ، چوہدری محمود ، چوہدری تعلیم اختر ، چوہدری جاوید ، عمر مشتاق برگٹ ، چوہدری عزیز ، چوہدری کرامت ، چوہدری فاروق ، چوہدری امجد ، چوہدری شوکت ، چوہدری ظفر ، چوہدری یٰسین سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page