top of page

دینہ کے معروف صحافی ادریس چوہدری کی دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام



دینہ ( رضوان سیٹھی سے) دینہ کے معروف صحافی ادریس چوہدری کی دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام ، دعوت کا اہتمام دینہ پریس کلب میں کیا گیا جس میں دینہ پریس کلب کے تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے معروف صحافی ادریس چوہدری کی دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ، دعوت میں چیئر مین امجد محمود سیٹھی ، صدر سید توقیر آصف شاہ ، سینئر نائب صدر عرفان محبوب ، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری ،جنرل سیکرٹری عادل چوہدری ، حاجی افتخار احمد مغل ، رضوان سیٹھی ، فنانس سیکرٹری شعبان چوہدری ، احمدندیم سمیت دیگر نے شرکت کی، دعوت کا اہتمام دینہ پریس کلب میں کیا گیا اور دینہ پریس کلب کو مزید فعال بنانے کے ساتھ ساتھ شہری مسائل کو بھی مدنظر رکھا اور دینہ پریس کلب کی طرف سے محمد ادریس چوہدری کو بہترین دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page