top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ کےصحافی عرفان مرزا کی والدہ ماجدہ ہڈالی میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ جمعہ کو ادا کی جائے گی

دینہ (ادریس چودھریJhelumnews.uk)دینہ کے معروف صحافی عرفان مرزا کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ بروز جمعہ کو ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے گاؤں منگلا روڈ ہڈالی سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عرفان مرزا، مرز سعید احمد، اور مرز ادریس کی والدہ ماجدہ،سابق کونسلر کبیر احمد بٹ کی ممانی جان علالت کے بعد گزشتہ روز وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کو دن کے گیارہ بجے گاؤں ہڈالی کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page