دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk )کام کے دوران کرش مشین میں ہاتھ آنے کی وجہ سے مزدور کا بازو کٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 21 جون چکوال روڈ سوہاوہ کے مقام پر کرش مشین پر کام کرنے کے دوران عدنان ولد رمضان نامی شخص کا ہاتھ مشین میں آنے سے کٹ گیا۔مذکورہ نوجوان کا تعلق سوہاوہ کے گاؤں Bari Lass سے بتایا جاتا ھے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Σχόλια