top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ: کار سوار نے نا معلوم راہگیر کو کچل کر مار ڈالا ویڈیو+ نیوز

۔



سوہاوہ( ظہیر عباس شاہ Jhelumnews.uk) سوہاوہ میں کار سوار نے راہگیر کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق نئی خانقاہ سوہاوہ کے قریب کار نے ایک شخص کو کچل ڈالا۔جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page