top of page

دینہ!ڈی ایس پی موٹروے پولیس عبدالرُوف قریشی کی رحلت پر بہت دکھ اور افسوس ھے۔ چودھری غلام دستگیر


دینہ ( ملک ندیم عباس (Jhelumnews.uk ) اظہار تعزیت ۔فرض شناس ہر دلعزیز شخصیت عبدالرُوف قریشی ڈی ایس پی موٹروے پولیس کے دنیا سے رُخصت ہونے کا دلی دکھ ہے جبکہ ہر جاندار نے ایک نہ ایک دن اپنے اصل مقام کو جانا ہی ہے مرحوم عبدالرُوف قریشی ڈی ایس پی موٹروے کی عوام پر بڑی قربانیاں ہیں ان خیالات کا اظہار عوامی سماجی و مذہبی شخصیت غلام دستگیر جٹ آف کُرلاں نے میڈیا سے کیا کہا کہ ایسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page