سوہاوہ(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk) ڈومیلی موڑ کے مقام پر ٹرک کی موٹر-سائیکل کو ٹکر.موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی. ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی نعش اور زخمی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا.حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد یاسین کے نام سے ہوئی.
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments