top of page

دینہ:چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ایس ایچ اور دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا ،مجرم طاہر عباس گذشتہ 05سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا ،مجرم گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page