top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:چوہدری محمد افضل آف بوڑا جنگل کے صاحبزادے چوہدری محمد یاسر کے گھر بیٹے کی پیدائش، رسم حقیقہ



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk)دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف سیاسی ، سماجی شخصیت چوہدری محمد افضل کے صاحبزادے چوہدری محمد یاسر کے گھر چاند سے بیٹے محمد حسن علی کی پیدائش ہوئی ، اس سلسلے میں رسم حقیقہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیت سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی اور چوہدری محمد یاسر کو مبارکباد دی اور بیٹے کی پیدائش پر عمر درازی کی دعا کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف سیاسی ، سماجی شخصیت چوہدری محمد افضل کے صاحبزادے چوہدری محمد یاسر کے گھر اللہ تعالیٰ نے چاند سے بیٹے کو نوازا ، جس کا نام محمد حسن علی رکھا گیا اور اس سلسلے میں رسم حقیقہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، دوستوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ، پروقار دعوت پر معززین علاقہ نے چوہدری محمد افضل اور ان کے صاحبزادے چوہدری محمد یاسر کو بیٹے کی ولادت پر ڈھیروں مبارکباد دیں اور بیٹے کی عمر درازی کی دعا کی

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page