top of page

دینہ!چوہدری خالد حسین آف بڑل منگلا کی ہمشیرہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں

دینہ (عرفان محبوب Jhelumnews.uk ) دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گاوں بڑل منگلا کے رہائشی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری خالد حسین کی ہمشیرہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،تفصیلات کے مطابق دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں بڑل منگلا کے رہائشی چوہدری خادم حسین ،چوہدری خورشید احمد ، چوہدری خالد حسین کی بڑی ہمشیرہ صاحبہ اور چوہدری اکرم کی تایا زاد بہن تقدیر الہی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی بڑل جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی۔ ،سرکاری اداروں کے آفیسران ،تاجر برادری ،وکلا وڈاکٹرز برادری ،صحافتی تنظیموں کے عہدیداران سمیت علاقے بھر سے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ،اس موقع پر مرحومہ کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page