top of page

دینہ ۔چوہان سٹریٹ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، خود موقع پر پہنچ گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ ۔چوہان سٹریٹ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، خود موقع پر پہنچ گئے،ڈی ایس پی صدر ندیم طارق بھی ڈی پی او جہلم کے ہمراہ تھے،ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او دینہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔محمد مبشر نامی شہری کو نامعلوم ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا

دینہ پولیس نےنعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کروایا ہے اور واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ تمام زاویوں سے تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں،ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈنگ پارٹی تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

،

۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page