top of page

دینہ:چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا



دینہ(ادریس چودھری)منگلا پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان کی شناخت عبدالسلام اور غلام دستگیر کے ناموں سے ہوئی ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page