top of page

دینہ:چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے مسروقہ موٹرسائیکلز، رقم اور بیٹریاں برآمد کر لی گئیں

دینہ( رانا عاصم سے)ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے مسروقہ موٹرسائیکلز، رقم اور بیٹریاں برآمد کر لی گئیں ،منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 04عدد موٹرسائیکلز ،02عدد بیٹریاں 01عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اور 27ہزار روپے رقم برآمد،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page