top of page

دینہ:چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم بچہ گرفتار،مسروقہ موبائل فون مالیتی 3لاکھ 50ہزار برآمد



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)میں چھوٹا بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے، دینہ پولیس کی اہم کاروائی ،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم بچہ گرفتار،مسروقہ موبائل فون مالیتی 03لاکھ 50ہزار برآمد، تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مہیب اللہ کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے مسروقہ موبائل فون ،مالیتی 03لاکھ 50ہزار برآمد کر لیا گیا،ملزم نے دوکان کے کاؤنٹر سے میرا موبائل چوری کر لیا تھا،مدعی مقدمہ ،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page