top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ:چودھری ندیم خادم اور راجہ یاور کمال کا مین بازار دینہ کا دورہ۔ شہریوں کا والہانہ استقبال۔ ویڈیوز + فوٹوز+ نیوز ۔۔۔ رانا عاصم سے



دینہ (رانا محمد عاصم سے) چودھری ندیم خادم اور راجہ یاور کمال کا مین بازار دینہ کا دورہ۔ شہریوں کا والہانہ استقبال ، چودھری ندیم خادم نے اس موقع پر جہلم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ 8فروری کو مسلم لیگ ن اور اس کے اتحادیوں کی فتح کا دن ہو گا۔ ۔تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 24 راجہ یاور کمال کی الیکشن کمپیئن، مین بازار اور اور تاجر برادری سے ملاقات کی۔اس موقع پر حلقہ پی پی 25 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری ندیم خادم بھی ان کے ہمراہ تھے۔مین بازار اور سبزی منڈی کے تاجروں نے چودھری ندیم خادم اورراجہ یاور کمال کا شاندار استقبال کیا

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page