top of page

دینہ؛چودھری فرخ الطاف کا حلقہ تبدیل ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری بلال اظہر کیانی حلقہ این اے 60سے الیکشن لڑیں گے پارٹی نے ٹکٹ جاری کر دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری بلال اظہر کیانی حلقہ این اے 60سے الیکشن لڑیں گے پارٹی نے ٹکٹ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کی آمد آمد ، حلقہ این اے 60جہلم میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل بلال اظہر کیانی کو این اے 60کا ٹکٹ جاری کر دیا جبکہ ایک روز قبل سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کو این اے 60کاٹکٹ جاری کیا گیا تھا مگر اچانک تبدیلی کر کے بلال اظہر کیانی کو این اے 60کا ٹکٹ جاری کر دیا جو حلقہ این اے 60سے الیکشن لڑیں گے اس سلسلے میں بلال اظہر کیانی نے الیکشن کی کیمپین شروع کر دی جبکہ چوہدری فرخ الطاف کو حلقہ این اے 61کا ٹکٹ جاری کر دیا ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page