top of page

دینہ :پیر ذاکر حسین شاہ جماعتی کی زیر صدارت غوثیہ مسجدنکودرمیں میلاد شریف کی محفل پاک کا انعقاد



دینہ (عرفان محبوب Jhelumnews.uk ) خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف کی زیر صدارت میلاد شریف کی محفل پاک غوثیہ مسجد نکودر اڈہ میں منعقد ہوئی ،محفل پاک زیر قیادت حضرت پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی خطیب اعظم مرکزی جامع مسجد نکودر شریف اور نقابت کے فرائض حضرت علامہ مولانا محمد عثمان رضوی ،تلاوت حافظ ہاشم ،نعت شریف مدثر اقبال ،عامر افضل چشتی ، محمد افتخار احمد پٹواری ،جبکہ خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا طیب عثمان صدیقی اور زیر نگرانی چوہدری نزیر احمد جماعتی صدر انجمن غلامان مصطفئ نکودر شریف منعقد ہوئی ،محفل پاک میں محمد شکیل ،کبیر احمد ،محمد شہزاد اور جملہ اراکین کمیٹی نے تمام آنے والوں کا شکریہ ادا کیا ،درود وسلام کے بعد حضرت پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی نے تمام عالم اسلام کے لئے خصوصی دعا کی ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page