پٹرولنگ پولیس چک مہیوں کی اہم کارواٸی،اشتہاری ملزم گرفتار
سوہاوہ:(محمدنبیل حسن) پٹرولنگ پولیس چک مہیوں کی اہم کارواٸی،اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس چک مہیوں کے اے ایس آٸی مقصود احمد اور ٹیم نے اہم کارواٸی کرتے ہوٸے اشتہاری ملزم کو گرفتارکرلیا۔دوران بزریعہ ای پولیس پوسٹ ای چیک کیاجس کا نام محمدریاض ولد جلال دین ساکن نیوسٹی سیکٹرایف میرپورسے ہوٸی۔مزکورہ مقدمہ نمبر715مورخہ6.11.2020بجرم 496ت پ تھانہ صدر ضلع حافظ آباد میں مجرم اشتہاری شو ہوا۔جس کے متعلق بذریعہ کال ناٸب محررتھانہ صدر ضلع جہلم کو آگاہ کردیاگیا۔اور حوالات میں بند کیاگیا بعدازاں حافظ آباد پولیس کے حوالے کردیاگیاہے۔
Comments