top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش فواد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 20لیٹر شراب برآمدکر لی

دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk )دینہ پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 20لیٹر شراب برآمد کر لی ، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم فواد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، جس کے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی ، ملزم شراب سپلائی کے لیے لے کر جا رہا تھا کہ پولیس کے ہاتھوں چڑھ گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page