top of page

دینہ پولیس کی اہم کاروائی، کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

دینہ( رانا محمد عاصم سے)دینہ پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان زبیر خان اور رحمان اللہ کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے سرچ آپریشن کے دوران کارِ سرکار میں مداخلت کر کے جرم کا ارتکاب کیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page